MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ریکوڈک معاہدے کی تجدید صوبے کی ترقی کے لیے گیم چینجر ہے، ظہور بلیدی

0 252

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ (مسائل نیوز) سابق صوبائی وزیر و رکن بلوچستان اسمبلی میر ظہور احمد بلیدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ بیرک گولڈ کمپنی کے ساتھ ریکوڈک کی تجدید شدہ معاہدے سے بلوچستان کو 25% ایکویٹی، مجموعی خالص اور دیگر صوبائی ٹیکسوں سے 5% رائلٹی، CSR کے لیے 500 ملین، مقامی لوگوں کے لیے 8000 نوکریاں ملتی ہیں۔ معاہدے کی تجدید صوبے کی ترقی کے لیے گیم چینجر ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.