MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

وزیراعظم شہبازشریف کی نریندری مودی سے والدہ کی وفات پر تعزیت

5 240

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے بھارتی وزیراعظم نریندری مودی کی والدہ کی وفات پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے بھارتی ہم منصب کی والدہ کی وفات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ماں کو کھونے سے بڑا کوئی نقصان نہیں ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

5 Comments
  1. […] (مسائل نیوز)وزیراعظم شہبازشریف سے پنجاب کے چیف سیکرٹری عبداللہ سنبل اور انسپکٹر جنرل […]

  2. […] آباد(مسائل نیوز) وزیراعظم شہبازشریف نے 14معاونین کی بلامعاوضہ کام کرنے کی درخواست منظور […]

  3. […] آباد(مسائل نیوز) وزیراعظم شہبازشریف نے معاشی صورتحال میں بہتری لانے کے لئے چئیرمین سی ڈی اے […]

  4. […] نیوز)وزیراعظم شہبازشریف نے لاہورقلندر کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کی جارحانہ […]

  5. […] آباد (مسائل نیوز)وزیراعظم شہبازشریف نے پیغام جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ آرمی چیف کے خلاف مہم […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.