MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

پنجاب میں انتخابات کی تاریخ کے حوالے سے بڑی خبر آگئی

0 203

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز) اگلے 24 گھنٹے میں گورنر پنجاب کی جانب سے الیکشن کی تاریخ کا اعلان کئے جانے کا امکان ہے۔ ٹوئنٹی فور نیوز کے مطابق گورنر پنجاب کو نگران وزیراعلیٰ کے اعلان سے پہلے الیکشن کی تاریخ کا اعلان کرنا ہے،آئین کے آرٹیکل 224، 224.A A اور 105 کے تحت گورنر پنجاب کو یہ ذمہ داری ادا کرنا ہے۔ آج پارلیمانی کمیٹی کے پاس نگران وزیراعلیٰ کے تقرر کے لئے آخری دن ہوگا۔ پارلیمانی کمیٹی میں ناکامی کی صورت میں معاملہ الیکشن کمیشن کے پاس جائے گا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.