MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

سرگودھا ،نوجوان سے سوشل میڈیا پر دوستی کے ذریعے محبت میں گرفتارانگریز لیڈی ڈاکٹر نے اسلام قبول کرلیا

1 230

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

سرگودھا(مسائل نیوز)سرگودھا کے نوجوان سے سوشل میڈیا پر دوستی کے زریعے محبت میں گرفتار انگریز لیڈی ڈاکٹر نے پاکستان آمد پر مقامی عالم دین کے ہاتھوں اسلام قبول کر لیا۔زرائع کے مطابق سرگودھا شہر کے علاقہ 49 ٹیل کے نوجوان محمد عرفان سے سوشل میڈیا پر یورپین انگریز لیڈی ڈاکٹر لینہ کلڑرسہ نے دوستی کی جو رفتہ رفتہ محبت میں بدل گئی اور اس نے گزشتہ روز پاکستان آمد پر مقامی مدرسہ مدینہ غوثیہ کے عالم دین قاضی نگاہ مصطفے سے اپنے محبوب محمد عرفان کے ہمراہ ملاقات کی اور گواہان محمد ارسلان اور محمد اعجاز کے سامنے اپنے مزہب عسائیت کو چھوڑ کر کلمہ طیبہ پڑھ کر دین اسلام قبول کر لیا جس پر اس کا اسلامی نام عائشہ رکھ دیا گیا۔اس طرح مسلم اور غیر مسلم کے درمیان دوستی سے محبت نے دونوں کو ایک ہی مذہب کا پیروکار بنا دیا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] انہیں دائرہ اسلام میں داخل کرتے ہوئے کلمہ طیبہ پڑھا کر اسلام قبول کروایا اور ان کے اسلامی نام مسمات زینب ، مسمات عائشہ ، […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.