MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

حارث رئوف نے رواں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی سب سے تیز ترین گیند کروانے کا ریکارڈ بنا دیا

1 295

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

دبئی(مسائل نیوز) پاکستان کے فاسٹ بولر حارث ر ئو ف ٹی20 ورلڈ کپ میں تیز ترین گیند کروانے میں جنوبی افریقی بولر کے ہم پلہ ہوگئے۔ورلڈ کپ ٹی 20 کے سپر 12 مرحلے میں آج پاکستان افغانستان سے میچ کھیل رہا ہے، اس دوران حارث ر ئو ف نے ایونٹ کی سب سے تیز گیند کروائی۔نیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں 4 وکٹ لینے والے حارث رئوف نے 153کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گیند کروائی ہے۔جنوبی افریقا کینورٹجی نے ایونٹ میں 153 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گیند کروائی تھی۔حارث رئوف اس سے قبل

- Advertisement -

ایونٹ میں 152 کی رفتار سے گیند کرواچکے ہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] (مسائل نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رئوف اپینڈکس کے آپریشن کی وجہ سے ہسپتال میں زیر علاج فاسٹ […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.