MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

سابق وزیر داخلہ ہاشم ڈوگر کو وزیر آبپاشی کا قلمدان سونپ دیاگیا

0 260

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور (مسائل نیوز) پنجاب کے سابق وزیر داخلہ کرنل (ر)ہاشم ڈوگر کو پنجاب کابینہ میں نئی ذمہ داری دے دی گئی۔
وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے ہاشم ڈوگر کو وزیر آبپاشی مقرر کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ہاشم ڈوگر کو نئے ذمہ داری کے حوالے سے آگاہ کر دیا گیا۔ نئے قلمدان کانوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.