MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

پشاور پولیس کا فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، 2شادی شدہ خواتین سمیت 5ملزمان گرفتار

0 62

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

پشاور(مسائل نیوز) کیپٹل سٹی پولیس پشاور کی جانب سے معاشرتی برائیوں ، فحاشی کے خاتمے ، شہریوں کو بے راہ روی کرنے والے قحبہ خانوں کے خلاف مہم مزید تیز کردی گئی ہے اور دو خواتین سمیت کم ازکم 5ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
تفصیل کے مطابق ایس ایچ او تھانہ شاہ قبول حشمت خان نے لیڈی پولیس کے ہمراہ کامیاب کارروائی کرتے ہوئے بیرسکو میں قحبہ خانہ پر چھاپہ کے دوران ملزمان مسلم ، ابرار ، وہاب ، مسماہ (ش) زوجہ مسلم ، مسماۃ (ت)زوجہ کفایت کو گرفتارکر لیا ، ملزمان فحاشی اور شہریوں کو بے راہ روی کرنے میں ملوث ہیں گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش جاری ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.