MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

جہاں ہر چیز بکتی ہو وہاں قوم نہیں بنتی ، جیلیں صرف غریبوں کیلئے ہیں ، مریم نواز کی بریت کے فیصلے پر شیخ رشید کا رد عمل

1 335

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

راولپنڈی (مسائل نیوز)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے مریم نواز کی بریت کے فیصلے پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ جہاں ہر چیز بکتی ہو وہاں قوم نہیں بنتی ، جیلیں صرف غریبوں کیلئے ہیں ۔

- Advertisement -

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ نے لکھا کہ کمیشن خور مافیا ہمیشہ این آر او لے لیتاہے ، پاکستان میں ہر کیس کے پیچھے بڑا چہرہ ہوتا ہے ، چہرے دیکھے جاتے ہیں کیس نہیں ، ملک عوامی حمایت کے بغیر نہیں چل سکتا۔

شیخ رشید نے مزید کہا کہ یہ مٹھائی بھی اپنے گھرمیں بانٹتے ہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] آباد(مسائل نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہاہے کہ الحمداللہ بالآخر عوام کو کچھ ریلیف ملا۔ […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.