MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

بلوچستان سے آج اندرون ملک کیلئے ٹرین سروس معطل

0 38

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(مسائل نیوز) بلوچستان سے اندرون ملک کیلئے ٹرین سروس آج معطل رہے گی۔

- Advertisement -

ریلوے حکام کے مطابق پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس اور کراچی جانے والی بولان میل منسوخ کر دی گئی ہے، ٹرین سروس ملک میں سیلابی صورتحال کے باعث معطل کی گئی ہے۔

ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ اتوار سے ٹرین سروس دوبارہ بحال کردی جائے گی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.