محکمہ واسا ملازمین کو دو تین ماہ تنخواہ ادا نہ کرنا سجھ سے بالا تر ہیں میر شکرخان رٸیسانی
کوٸٹہ(مسائل نیوز) سماجی قباٸلی رہنما و CTEA کے چیرمین میرشکرخان رٸیسانی نے اپنے بیان میں کہا کہ محکمہ واسا میں کام کرنے والے ملازمین کے ساتھ ظلم کی انتہا ہیں جو پورے کوٸٹہ کے عوام کو چوبیس گھنٹے پانی فراہم کرتے ہیں مگر آفسوس خود دو دو تین تین ماہ تنخواہ سے محروم ہیں انھوں نے کہا کہ محکمہ واسا کے ملازمین کو دو تین ماہ کی تنخواٸیں ادا نہ کرنا سمجھ سے بالاتر ہیں ہم وزیراعلی بلوچستان چیف سیکٹری بلوچستان سے مطالبہ کرتے ہیں کہ محکمہ واسا ملازمین کو جلد از جلد تنخواہ ادا کریں انھوں نے مزید کہا کہ ہم ہر پلیٹ فارم پر مظلوم کی حقوق کی حمایت اور ظلم کے خلاف آواز بلند کرینگے
[…] نیوز) پاکستان ملی لیبر فیڈریشن بلوچستان کے جنرل سیکٹری میر شکرخان رٸیسانی نے اپنے بیان میں کہا کہ لاوارث سریاب میں حالیہ بارشوں و […]