MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ان سے میری محبت ایسی ہے وہ میرے بارے میں جو جی میں آئے کہہ سکتے ہیں

1 234

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی(مسائل نیوز) پاکستان کے معروف مصنف خلیل الرحمن قمر کا سینئر اداکار بہروز سبزواری کی معافی کے بعد بیان سامنے آگیا۔ خلیل الرحمن قمر نے اپنے ٹوئٹر اکائونٹ پر بہروز سبزواری کی ویڈیو شیئر کی جس میں وہ اپنے حالیہ تبصرے پر مصنف سے معافی مانگ رہے ہیں۔

- Advertisement -

ٹوئٹر پر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے خلیل الرحمن قمر نے کہا کہ بہروز بھائی کی یہ ویڈیو دیکھ کر میری درخواست ہے کہ اس حوالے سے کوئی چینل یا یوٹیوبر مجھ سے رابطہ نہ کرے۔خلیل الرحمن قمر نے کہا کہ مجھے معلوم ہے ایسی کوئی بات انہوں نے محض مذاق میں کہی تھی اور ان سے میری محبت ایسی ہے کہ وہ میرے بارے میں جو جی میں آئے کہہ سکتے ہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] نیوز)سینئر اداکار بہروز سبزواری نے انکشاف کیا ہے کہ مرحوم اداکار قاضی واجد نے بشری […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.