MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

وزیر اعظم کل 3 روزہ دورے پر ترکی جائیں گے

0 245

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)وزیر اعظم شہباز شریف اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ کل 3 روز کے دورے پر ترکی روانہ ہوں گے۔

وزیر اعظم شہباز شریف ترک صدر رجب طیب اردوان کی دعوت پر ترکی کا دورہ کریں گے۔

- Advertisement -

وزیر اعظم کے ترکی کے دورے میں دو طرفہ امور، تجارت اور سرمایہ کاری پر گفتگو ہوگی۔

ترکی کے دورے سے متعلق وزیراعظم شہباز شریف نے اجلاس بلا لیا، اجلاس کچھ دیر بعد ہوگا۔

اجلاس میں وزارت خارجہ، کامرس، انڈسٹریز اور بورڈ آف انویسٹمنٹ کے حکام شریک ہوں گے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.