اسلام آباد،سیکٹر ایف 7کے گھر میں آتشزدگی،2غیر ملکی جھلس کر ہلاک
اسلام آباد (مسائل نیوز) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں گزشتہ روز سیکٹر ایف 7 کے گھر میں آتشزدگی کا شکار ہونے والے دونوں غیر ملکی دورانِ علاج دم توڑ گئے۔
- Advertisement -
ذرائع پمز کے مطابق غیر ملکیوں کا علاج پمز ہسپتال کے برن سینٹر میں جاری تھا، گزشتہ روز غیر ملکی آتشزدگی کا شکار ہو کر بری طرح جھلس گئے تھے۔