کوئٹہ:نواں کلی عبدالخالق روڈ لیبر کالونی میں گیس لیکج کے باعث افسوسناک واقعہ
کوئٹہ(مسائل نیوز)نواں کلی عبدالخالق روڈ لیبر کالونی میں گیس لیکج کے باعث افسوسناک واقعہ
گیس لیکج کے باعث دم گھٹنے سے 4افراد جاں بحق،
- Advertisement -
جاں بحق افراد میں 2بچے اور میاں بیوی شامل ہیں
لاشیں سول ہسپتال منتقل کی جارہی ہے،ریسکیو حکام