MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

خضدار میں زلزلے کے شدید جھٹکے

0 5

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(مسائل نیوز)بلوچستان کے ضلع خضدار میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.3 ریکارڈ کی گئی جبکہ زیر زمین گہرائی 12 کلومیٹر تھی۔

- Advertisement -

زلزلے کا مرکز خضدار سے 70 کلو میٹر جنوب مغرب کی جانب تھا۔

خضدار اور گردونواح میں زلزلے کے باعث شہری اپنے گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے، فی الحال کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.