MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی پشاور میں پولیس لائن کے قریب بم دھماکہ کی مذمت

9 266

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(مسائل نیوز)وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی پشاور میں پولیس لائن کے قریب بم دھماکہ کی مذمت۔

۔وزیراعلئ کا دھماکے میں جانی نقصان پر دکھ اور افسوس کا اظہار

ملک کی سلامتی کے اداروں اور معصوم شہریوں کو نشانہ بنانا قابل مذمت ہے۔

دہشت گردوں نے ایک بار پھر پھولوں کے شہر کو اپنا نشانہ بنایا ہے۔

پشاور کے غیور عوام نے ہمیشہ دشمنوں کے مذموم مقاصد کو خاک میں ملایا ہے۔

- Advertisement -

دہشت گردی کی لہر نے سب سے زیادہ بلوچستان اور کے پی کے کو متاثر کیا ہے۔

دونوں صوبوں کی عوام نے ہمیشہ دہشت گردی کے خاتمے کے لیے ڈٹ کر مقابلہ کیا ہے۔

ہم عوام کے تعاون سے دہشت گردی کی عفریت کا خاتمہ کریں گے۔

ہمیں اپنی سکیورٹی اداروں اور شہداء کی قربانیوں پر فخر ہے۔

وزیراعلیٰ کا زخمیوں کے لواحقین سے ہمدردی کا اظہار اور انکی جلد صحت یابی کی دعا ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

9 Comments
  1. […] (مسائل نیوز) وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ ریکوڈک کے بعد صوبے میں مزید منصوبے بھی […]

  2. […] (مسائل نیوز) وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو سے وفاقی سیکرٹری پلاننگ سید ظفر علی شاہ نے ہفتہ کو […]

  3. […] (مسائل نیوز) وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کا شائقین کرکٹ کی دلچسپی کو دیکھتے حوئے بڑا اقدام ، […]

  4. […] (مسائل نیوز) وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ کوئٹہ میں پی ایس ایل کے میچ کا کامیاب […]

  5. […] (مسائل نیوز) وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے گزشتہ روز کوئٹہ میں ہونے والے بم دھماکے کے زخمیوں کا […]

  6. […] (مسائل نیوز) وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی زیر صدارت منعقد ہونے والے صوبائی ایپکس کمیٹی […]

  7. […] شیخ محمد بن زید النہیان انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میر عبدالقدوس بزنجو کی زیر صدارت بورڈ آف گورنرز کے منعقدہ اجلاس میں ادارے […]

  8. […] نیوز)وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے صوبے میں بلدیاتی انتخابات کے تیسرے مرحلے کے پر امن […]

  9. […] کے لئے صوبائی حکومت کے اقدامات کا خیر مقدم کرتے ہوئے وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو اور رکن صوبائی اسمبلی میر حمل کلمتی کا شکریہ ادا […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.