MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

بلوچستان سمیت ملک بھر میں بارش اور برف باری کا نیا سلسلہ داخل

0 206

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ (مسائل نیوز)ملک بھر میں بارش اور برف باری کا نیا سلسلہ داخل ہوگیا ہے۔بلوچستان کے شمالی اضلاع سےگزرنے والی این 50 اور این 25 ہائی ویز شدید برف باری کی لپیٹ میں ہیں، متعدد رابطہ سڑکیں بند اور سڑکوں پر برف ہی برف ہے۔خیبر پختونخوا میں برف باری کے باعث موسم شدید سرد ہوگیا جبکہ پنجاب کے مختلف شہروں میں بھی بارش ہوئی ہے۔دوسری جانب کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران سردی کی شدت میں کمی متوقع ہے۔

- Advertisement -

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.