MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

بشریٰ بی بی اور زلفی بخاری کے نام ای سی ایل پر ڈال دیے جائیںیہ دونوں کسی بھی وقت ملک سے بھاگ جائیں گے ٗ سلیم صافی

0 526

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز)سابق خاتون اول بشریٰ بی بی اور سابق وزیر زلفی بخاری کے نام ای سی ایل پر ڈال دیے جائیں یہ دونوں کسی بھی وقت ملک سے بھاگ جائیں گے ٗ ہہ کہنا ہے معروف صحافی سلیم صافی کا جنہوں نے اپنے خدشات کا اظہار ٹویٹر کے زریعے کیا۔

- Advertisement -

لکھ کر رکھ لیں کہ تحقیق کرنے پر عمرانی سیلیکٹڈ دور کے ہر “کارنامے” میں سب زیادہ کردار مرشُد اور مرید خاص کا نکلے گا۔ دونوں کے نام ای سی ایل پر ڈال دیں ورنہ پچھتاوگے کیونکہ کسی بھی وقت وہ گوگی یا شہزاد اکبر کے پاس جاسکتے ہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.