MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ملک میں سونے کی قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

0 1,506

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی(مسائل نیوز)ملک میں سونے کی قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 100 روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونےکا بھاؤ ایک لاکھ 82 ہزار 800 روپے ہوگیا ہے۔10 گرام سونے کا بھاؤ 85 روپے اضافے سے ایک لاکھ 56 ہزار 721 روپے ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 7 ڈالر کم ہوکر 1803 ڈالر فی اونس ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.