MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ہزار گنجی ایکشن کمیٹی کا گیس پریشر کمی کیخلاف یکم نومبر کو ہڑتال کا اعلان

1 281

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ (مسائل نیوز) ہزارگنجی ایکشن کمیٹی کے معتبرین شاکر محمد حسنی تاج محمد خان بڑیچ ملک جنت گل کاکڑ ٹکری نواز محمد حسنی ٹکری حمزہ محمد حسنی ملک داؤد زہری عبدالخالق ذاکر خان بابڑ قاری رحمت اللہ ذیشان شہزادہ باقی سمالانی حاجی راز محمد کاکڑ کمانڈر محمود زہری روز الدین کاکڑ ماسٹر سمالانی نیاز اللہ سمالانی ستار خان نورزئی حاجی رحمت اللہ بڑیچ عبدالسلام بڑیچ ستار خان بڑیچ قاری علی محمد بڑیچ اور دیگر نے کہا ہے کہ یکم نومبر کو تاریخ کو ہزارگنجی میں پہہ جام ہڑتال ہوگی،21ویں صدی میں ہزارگنجی گیس جیسی بنیادی سہولیات سے محروم ہے روٹی وغیرہ پکانے کیلئے لکڑیوں کا استعمال کرتے ہیں جس سے گھریلوں حضرات مشکلات کا سامناہے۔ یہ بات انہوں نے ہفتہ کوگیس کی عدم فراہمی سے متعلق منعقد ہ اجلاس سے خطاب کر تے ہوئے کہی۔انہوں نے کہاکہ گزشتہ دن ہزارگنجی معتبرین کے وفود جس ملک جنت گل کاکڑ ٹکری ملک داؤد زہری قاری رحمت اللہ ذیشان عبدالخالق ذاکر ٹکری نواز محمد حسنی شہزاد باقی سمالانی حافظ ولی جان ٹکری محمد بخش سمالانی نے اور دیگر نے GMانور بلوچ کو گیس حوالے درخواست دئے اور گیس پریشر آفیسر سریاب زون عبدالصمد کاکڑ سے ملاقات کیں جس نے ٹیم بیجنھے کے یقین دہانی کرادی پانچ دن سے نہ ٹیم آیء ہے اور نہ پریشر بحال ہوا ہے جس میں بڑیچ ٹاؤن کلی لعل آباد محمد حسنی کاسی آباد سمالانی ٹاؤن زہری ٹاؤن کلی حبیب محمدحسنی کاکڑ اسٹریٹ اور دیگر علاقے شامل ہے گیس نہ ہونے کے برابر ہیاور 1 نومبر سے ہزارگنجی میں پہہ جام ہڑتال کرینگے اور اس ٹائم تک ہڑتال ختم نہیں کرینگے جس ٹائم تک گیس پریشر آفیسر سریاب زون عبدالصمد کو بر طرف اور گیس پریشر کی بحالی تک ہڑتال جاری رہیگا۔

- Advertisement -

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] (مسائل نیوز) گیس پریشر کمی کے مسئلے کو حل کیا جائے، گھریلو صارفین کوگیس نہ ہونے کے […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.