’’ کابینہ تحلیل کر دیں‘‘ وزیر اعظم کے پاس بچنے کا واحد حل کیا؟ پی ٹی آئی رُکن اسمبلی نے عمران خان کو آخری آپشن دے دیا
اسلام آباد (مسائل نیوز) رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے وزیراعظم عمران خان سے کابینہ تحلیل کرنے کا مطالبہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے کہا ہے کہ وزیر اعظم سے ملتمس ہوں کہ کابینہ تحلیل کردیں آپ اکیلے ہی سب کچھ سنبھال سکتے ہیں۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ اپنے
- Advertisement -