MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

پاکستان آٹے، گھی، چینی سمیت 5 اشیا پرسبسڈی ختم کرے،آئی ایم ایف کا مطالبہ

0 707

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)آئی ایم ایف نے پاکستان سے مطالبہ کرتے ہوئے آٹے ، گھی ، چینی ،دالوں اور چاول کیساتھ گیس اور بجلی پر بھی سبسڈی ختم کرنے کا کہہ دیا ہے۔روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا آغاز اکتوبر میں ہوگاجبکہ آئی ایم ایف نے سبسڈی ختم کرنے کیساتھ مالی نظم و ضبط قائم کرنے کا مطالبہ کیاہے ۔آئی ایم ایف کی جانب سے کہا گیا کہ آٹے، گھی، چینی، دالوں اور چاول پر سبسڈی ختم کرکے صرف احساس پروگرام میں شامل افراد کو ہی ٹارگٹڈ سبسڈی دی جائے۔مذاکرات میں پاکستانی معیشت

- Advertisement -

، اہداف کے حصول ، سبسڈیز، محصولات اور گردشی قرضہ کی صورتحال کا جائزہ لیاجائے گا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.