MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

سید مراد علی شاہ کا وزیراعلی بلوچستان عبدالقدوس بزنجو سے رابطہ

1 277

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(مسائل نیوز)وزیراعلی سید مراد علی شاہ کا وزیراعلی بلوچستان عبدالقدوس بزنجو سے رابطہ

وزیراعلی سندھ کی بلوچستان میں سیلابی صورتحال پر ہرممکن تعاون کی یقین دھانی

مشکل گھڑی میں بلوچستان کے عوام کے ساتھ ہیں

۔سندھ حکومت کی جانب سے متاثرین سیلاب کے 5 سو ٹینٹ اور امدادی سامان حکومت بلوچستان کو موصول

- Advertisement -

وزیراعلی عبدالقدوس بزنجوکی جانب سے وزیراعلی سندھ کا شکریہ

سندھ بھی بلوچستان کی طرح سیلابی صورتحال سے دوچار ہے

مشکل گھڑی میں مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے۔

ریسکیو آپریشن مکمل ہونے کے بعد بحالی کا کام ہنگامی بنیادوں پر شروع ہوگا۔
۔جب تک ریسکیواور بحالی کا کام مکمل نہیں ہوگا چین سے نہیں بیٹھیں گے۔

۔آفت بڑی ہے،محدود وسائل کے باوجود ریلیف کا کام جاری ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] (مسائل نیوز)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ پوری دنیا سے 7 ہزار ٹینٹ آئے جبکہ ہمیں 15 […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.