آئی ایم ایف مان گئی ہے، صحافی حامد میر نے بڑا دعویٰ کر دیا
اسلام آباد (مسائل نیوز)سینئر تجزیہ کار و صحافی حامد میر نے کہا ہے کہ پاکستان فی الحال ڈیفالٹ ہونے سے بچ گیا گیا ہے ۔ آئی ایم ایف )بھی راضی ہو گیاہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر سینئر اینکر پرسن حامد میر کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف راضی ہو گیا ہے لیکن اب دیکھنا یہ ہے کہ اگلے 6ماہ میں شہباز شریف پاکستان کو سری لنکا بننے سے بچا لیں گے یا نہیں ؟
[…] آباد(مسائل نیوز)سینئر صحافی حامد میر نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ […]
[…] نیوز) سینئر صحافی حامد میر کا کہنا ہے بی این پی مینگل وفاقی حکومت سے خوش نہیں […]
[…] نیوز)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی حامد میر نے کہا ہے کہ میری عمران خان کے ساتھ ملاقات ہوئی اس میں […]