MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

سونے کی قیمت میں بڑی کمی عوام کیلئےبڑی خوشخبری

0 303

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

سونے کی قیمت میں بڑی کمی عوام  کیلئےبڑی خوشخبری

تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونا 17 ڈالر سستا ہوکر 1934 ڈالر فی اونس تک گرگیا ۔ایک تولہ سونا 1800 روپےکمی سے 2 لا کھ 18 ہزار 700 روپے ہو گئی ہے۔دس گرام سونا 1543 روپے کی کمی کے بعد 1 لاکھ 87 ہزار 500 روپے ہو گیا۔

 

- Advertisement -

تاہم فی تولہ اور دس گرام چاندی کی قیمتوں میں بھی 50 روپے اور 42.87 روپے کی گراوٹ دیکھی گئی ، قدریں بالترتیب 2550 روپے اور 2186.21 روپے ہو گئی ہے۔واضح رہے گزشتہ روز فی تولہ سونا 200 روپے کمی سے 2 لاکھ 20 ہزار 500 روپے کا ہوگیا تھا۔

شدید گرمی ،شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت ، الرٹ جاری

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.