MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

کوئٹہ سے 10 بوگیوں پر مشتمل اسپیشل عید ٹرین چلانے کا فیصلہ

0 425

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ (مسائل نیوز) پاکستان ریلوے کا عید الفطر کے موقع پر کوئٹہ اسپیشل عید ٹرین چلانے کا فیصلہ کیا عید اسپیشل ٹرین جمعہ کو کوئٹہ سے روانہ ہوگی عید اسپیشل ٹرین 10بوگیوں پر مشتمل ہوگی عید اسپیشل ٹرین صبح10بجے کوئٹہ سے روانہ ہوگی جو کوئٹہ سے راولپنڈی تک مسافروں کو اپنی اپنی منزلوں پر اتارے گی کوئٹہ اسپیشل عید ٹرین میں ساڑھے چھ سو مسافروں کی گنجائش ہوگی۔

- Advertisement -

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.