MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

وزیر اعلیٰ بلوچستان نے کوئٹہ میں گرین بس سروس اور ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل کے حوالے سے اہم احکامات جاری کر دیئے

0 242

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(مسائل نیوز) وزیر اعلیٰ بلوچستان نے کوئٹہ میں گرین بس سروس اور ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل کے حوالے سے اہم احکامات جاری کر دیئے ہیں ۔ کوئٹہ میں گرین بس سروس شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔وزیر اعلیٰ بلوچستان نے گرین بس سروس کے حوالے سے اہم فیصلہ لیتے ہوئے چیف سیکرٹری بلوچستان کو کوئٹہ میں3 ماہ میں بس سروس شروع کرنے کی ہدایت کر دی۔

- Advertisement -

میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا کہ گرین بس سروس کوئٹہ کے شہریوں کو باوقار سفری سہولت فراہم کرے گی۔ سریاب روڈ کی توسیع اور تعمیر مئی تک مکمل کی جائے گی، سریاب روڈ سمیت دیگر ترقیاتی منصوبے بھی بہت جلد مکمل کر لیے جائیں گے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.