MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

عمران خان کو بڑا دھچکا، تحریک انصاف کے اہم رہنما کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا فیصلہ

1 255

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

پشاور (مسائل نیوز) تحریک انصاف کے رہنما اور ایم این اے ناصر موسیٰ زئی نے تحریک انصاف چھوڑ کر جے یو آئی میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا ہے، ان سے سینیٹر مولانا عطاء الرحمان نے ملاقات کی اور ناصر موسیٰ زئی کو جے یوآئی میں شمولیت کی دعوت دی، جس پر انہوں نے جے یو آئی میں شمولیت پر رضامندی ظاہر کر دی، ذرائع کے مطابق آئندہ ہفتے وہ مولانا فضل الرحمان کی موجودگی میں جے یوآئی میں شمولیت اختیار کریں گے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] آباد(مسائل نیوز)تحریک انصاف نے موجودہ حکومت کے 8 ماہ کے دوران مہنگائی کے حوالے سے […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.