MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

پرویز الٰہی کا وہ ایک قدم جس سے صوبے کو 36 ارب کا نقصان اٹھانا پڑا،معاملہ عدالت جا پہنچا

0 181

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز) سابق وزیراعلی پنجاب پرویز الہی کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست جمع کرا دی گئی۔ سابق وزیر اعلی پنجاب پرویز لہی کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پاکستان جسٹس پارٹی کی جانب سے تھانہ انارکلی میں جمع کروائی گئی ہے جس میں موقف اختیار کیا گیا کہ صوبائی اسمبلی توڑنے کے عمل سے پنجاب میں 36 ارب روپے کا نقصان ہوا جس سے قومی خزانے کو نقصان پہنچا۔ درخواست میں استدعا کی گئی کہ قومی خزانے کو نقصان پہنچانے پر سابق وزیر اعلی پنجاب پرویز الہی کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.