MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

روٹی اور نان مزید مہنگے ہو گئے

0 302

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

راولپنڈی (مسائل نیوز)راولپنڈی میں نان بائی ایسوسی ایشن نے روٹی اور نان کی قیمت میں اضافے کا اعلان کردیا۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے صدر نان بائی ایسوسی ایشن شفیق قریشی نے کہا ہے کہ روٹی کی قیمت میں 20اور نان کی قیمت میں 25روپے اضافہ کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت سے میدہ اور آٹے کا ریٹ کنٹرول کرنے کا مطالبہ کیا تھا، ریٹ کنٹرول نہ ہونے پر نان اور روٹی کی قیمت بڑھارہے ہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.