لاہور پریس کلب کی نو منتخب کابینہ کو جی ایم جٹ کی مبارکباد
اسلام آباد( مسائل نیوز )لاہور پریس کلب کے سالانہ انتخابات میں پائینئر پینل کی تاریخی کامیابی پر آل پاکستان ریجنل نیوز پیپرز سوساٸٹی APRNS کے صدر جی ایم جٹ مرکزی کابینہ اور ممبران کور کمیٹی نےنو منتخب صدر اعظم چوہدری ، سینئر نائب صدر شاداب ریاض ، نائب صدرظہیر احمد بابر ، سیکرٹری عبدالمجید ساجد ، فنانس سیکرٹری حافظ فیض احمد اور گورننگ باڈی کے کامیاب ممبران کو مبارکباد پیش کی ہے اور نیک تمناوں کا اظہار کیا ہے