MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلا ٹیسٹ یکم جنوری سے شروع ہوگا

0 583

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ولنگٹن(ویب ڈیسک)نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ یکم جنوری 2020سے شروع ہوگا۔ بنگلہ دیشی ٹیم نیوزی لینڈ پہنچ چکی ہے ،

- Advertisement -

دونوں ٹیموں کے مابین پہلا ٹیسٹ یکم سے 5 جنوری تک ماﺅنٹ مانگینوئی میں کھیلا جائے گا۔ شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ 9 سے 13 جنوری تک کرائسٹ چرچ میں کھیلا جائے گا۔کیوی ٹیم کی قیادت ٹام لیتھم اوربنگلہ دیشی ٹیم مومن الحق کی قیادت میں میدان میں اترے گی ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.