MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

جیسن ڈیرولو آئی ایل ٹی 20 میں فن کا جادو جگائیں گے

0 228

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

دبئی (مسائل نیوز) آئی ایل ٹی 20 کی افتتاحی تقریب میں عالمی شہریت اور ایوارڈ یافتہ آراینڈ بی میگا سٹار جیسن ڈیرولو بھی پرفارم کرتے نظرآئیں۔ دبئی اسٹیڈیم میں شائقین کرکٹ کو محظوظ کریں گے۔ افتتاحی تقریب 13 جنوری کو ہوگی۔ایمریٹس کرکٹ بورڈ کے جنرل سیکریٹری مبشر عثمانی نے کہا کہ جیسن ایک ناقابل یقین حد تک متحرک اور تخلیقی فنکار ہیں ان کا متحدہ عرب امارات اور دبئی سے بہت گہرا تعلق ہے اور لیگ انتظامیہ ان کی توانائی اور اثر و نفوذ کو موثر طریقے سے آئی ایل ٹی 20 کی افتتاحی تقریب میں لانے پر بہت خوش ہے۔ ہم ان سے بہتر کارکردگی کی توقع کرتے ہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.