MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

عوام کے لئے بڑی خوشخبری، پٹرول سستا ہونے کا امکان

0 1,710

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکم نومبر سے ردو بدل کا امکان ہے، نجی ٹی وی کے مطابق پٹرول کی فی لٹر قیمت میں 2 روپے 86 پیسے کمی ہو سکتی ہے، دوسری جانب ڈیزل کی قیمت میں تین روپے 70 پیسے اضافے کا خدشہ ہے، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا حتمی فیصلہ وزیراعظم شہباز شریف کریں گے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.