MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ،بنگلادیشی فاسٹ باؤلر محمد سیف الدین انجری کے باعث ایونٹ سے باہر

4 550

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

متحدہ عرب امارات(مسائل نیوز)بنگلادیش کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد سیف الدین انجری کے باعث ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر ہو گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق بنگلادیش کرکٹ ٹیم کے دائیں ہاتھ کے فاسٹ باؤلر محمد سیف الدین انجری کے باعث ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر ہوگئے ہیں۔

- Advertisement -

آئی سی سی ٹی ٹو ئنٹی ورلڈ کپ کی ایونٹ ٹیکنیکل کمیٹی نے سیف الدین کے متبادل کھلاڑی کی منظوری بھی دے دی ہے۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے انجرڈ سیف الدین کی جگہ ریزرو کھلاڑی روبیل حسین کو بنگلا دیش ٹیم میں شامل کر لیا گیا ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.