MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

مردان ؛ناراض بیوی کو منانے سسرال جانیوالا شوہر بھائی سمیت فائرنگ سے قتل

0 93

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

مردان(مسائل نیوز)مردان میں ناراض بیوی کو منانے سسرال جانیوالا شوہر بھائی سمیت فائرنگ سے قتل ہو گیا۔

- Advertisement -

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پولیس کاکہناتھا کہ ذیشان کی شادی 4ماہ قبل ہوئی، بیوی ناراض ہو کر میکے بیٹھی تھی۔

پولیس کے مطابق مقتول ذیشان کا والد بہو کو منانے کیلئے جرگہ لے کر آیا تھا،اس دوران جرگے میں تکرار پر فائرنگ ہوئی،جس کے نتیجے میں ذیشان اور اس کا فائرنگ جاں بحق ہو گئے،فائرنگ کے بعد ملزمان فرارہو گئے،پولیس نے مقدمہ درج کرکے کارروائی کا آغاز کردیا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.