MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

حرا خان نے ہانیہ عامر کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے

1 357

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی (مسائل نیوز) اداکارہ حرا خان نے معروف اداکارہ ہانیہ عامر کی تعریفوںکے پل باندھ دیئے۔

- Advertisement -

حال ہی میں اداکارہ حرا خان نے میگزین کو انٹرویو دیتے ہوئے اداکارہ ہانیہ عامر کے بارے میں بتایا کہ ہانیہ عامر بہت اچھی اداکارہ ہیں، انکو خود بھی اس بات کا اندازہ نہیں ہے کہ وہ کتنی بڑی اداکارہ ہیں۔

اداکارہ حرا خان نے کہا کہ ہانیہ عامر ایسی شخصیت کی مالک ہیں کہ اگر آپ کی انکے ساتھ دوستی ہے تو وہ آپ کو ہر معاملے میں سپورٹ کریں گی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] نیوز)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف و خوبرو اداکارہ ہانیہ عامر کی شادی کی تقریب میں ڈانس کرتےہوئے ویڈیوز نے سوشل […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.