MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافہ

1 325

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافہ

چکن کی قیمت آسمان پر، ایک کلومرغی کے گوشت کی سرکاری قیمت 663روپے جاری کی گئی ہے.

- Advertisement -

پی ٹی آئی کی بڑی وکٹ گر گئی

شہر میں برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی نہیں آ سکی ہے۔ مرغی کے گوشت کی سرکاری قیمت 663روپے کلو جاری کی گئی ہے۔جبکہ زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 426 روپے اور پرچون ریٹ 442 روپے کلو جاری کیا گیا ہے۔دوسری طرف فارمی انڈوں کی سرکاری قیمت 233 روپے درجن مقرر کی گئی ہے۔ انڈوں کی پیٹی 6870 روپے میں فروخت ہوئی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافہ […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.