MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

بجلی کی طلب 28000 میگاواٹ سے تجاوز ملک بھر میں لوڈشیڈنگ میں اضافہ ہوگیا

0 243

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)ملک بھر کے چھوٹے بڑے شہروں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ میں اضافہ ہو گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ شہروں اور دیہات میں دورانیہ 6 سے 8 گھنٹے سے تجاوز کر گیا ہے۔ بجلی کی طلب 28000 میگاواٹ سے تجاوز کر گئی جبکہ پیداوار 22500 میگاواٹ کے لگ بھگ ہے،دوسری جانب لیسکو میں بھی ٹرپنگ کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے، جہاں پر شارٹ فال 600 میگاواٹ ہو گیا ہے، ڈسکوز میں ہائی لاسز فیڈرز پر لوڈشیڈنگ بڑھ گئی ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.