MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

50ہزار ٹن کھاد کا پہلا جہاز10فروری کوپہنچے گا، فواد چوہدر ی

1 638

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہاہے کہ 50ہزار ٹن کھاد کا پہلا جہاز10فروری کوپہنچے گا۔

- Advertisement -

اپنے بیان میں وزیر اطلاعات نے کہا کہ ای سی سی نے چائنہ سے ڈیڑھ لاکھ ٹن کھاد درآمد کرنے کی منظوری دی ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے کہاکہ 50ہزار ٹن کھاد کا پہلا جہاز10فروری کوپہنچے گا۔

انہوں نے کہاکہ جنوری سے6لاکھ ٹن مقامی کھاد بھی مارکیٹ میں آنا شروع ہوجائے گی۔ وفاقی وزیر اطلاعانے کہاکہ عالمی منڈی میں بہت زیادہ قیمت کے باوجود ہمارے کسان کو کھاد کی کمی کا سامنا نہیں ہو گا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.