MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

قومی کرکٹر حارث رﺅف اسلام آباد پولیس کے خیرسگالی سفیر مقرر

1 182

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی حارث رﺅف کو اسلام آباد پولیس کا خیرسگالی سفیر بنا دیاگیا۔

- Advertisement -

نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق ترجمان کا کہناتھا کہ حارث رﺅف کو اسلام آباد پولیس کے ڈی ایس پی کے اعزازی رینک لگائے گئے ،آئی جی اسلام آبادڈاکٹر اکبر ناصر خان نے حارث رﺅف کو اعزازی رینک لگائے ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] (مسائل نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف کا کہنا ہے کہ کافی وقت کے بعد آرام کا موقع ملا جس کا اب […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.