MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

اسلام آبادہائیکورٹ نے عمران خان کی درخواست ضمانت پر اعتراضات عائد کر دیئے ، دستخط میں پھر فرق سامنے آ گیا

1 214

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی درخواست ضمانت پر تین اعتراضات عائد کر دیئے ہیں۔

- Advertisement -

تفصیلات کے مطابق عمران خان نے سیشن کورٹ سے درخواست ضمانت واپس لیتے ہوئے ہائیکورٹ میں دائر کر دی ، رجسٹرار آفس کی جانب سے اعتراضات عائد کیئے گئے ہیں کہ عمران خان کے دستخط پٹیشن پر دو جگہوں پر مختلف ہیں، عمران خان نے بائیومیٹرک تصدیق نہیں کروائی، ضمانت قبل از گرفتاری ڈائریکٹ ہائیکورٹ میں کیسے دائر ہو سکتی ہے ؟۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] آباد(مسائل نیوز) اسلام آبادہائیکورٹ نے عمران خان کیخلاف نااہلی کیس قابل سماعت ہونے پر […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.