MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

کوئٹہ،بارش کے بعد میٹروپولیٹن اور انتظامیہ کی کارکردگی سامنے آگئی

1 546

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(ویب ڈیسک)شہر میں بارش کے بعد مختلف علاقوں میں نالیوں کا پانی سڑکوں پر نکل آیا،شہر سمندر کا منظر پئش کرنے لگا

کوئٹہ:سریاب روڈ ،ارباب کرم خان روڈ سٹیلائٹ ٹاؤن،منی مارکیٹ ،سبزل روڈ سمیت گردونواح میں سڑکیں ندی نالیوں کا منظر پیش کرنے لگے

- Advertisement -

کوئٹہ:سڑکوں پر پانی بہنے کی وجہ سے عوام کو مشکلات کا سامنا

کوئٹہ:عوامی حلقوں کا اعلی حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.