MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ملک میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

1 353

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز)ملک بھر میں دوسرے کاروباری روز کے اختتام پر امریکی کرنسی مزید مہنگی ہو گئی ۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر دوسرے کاروباری روز کے اختتام پر ڈالر کی قیمت مزید 33پیسے مہنگا ہو گیا جس کے بعد ڈالر کی نئی قیمت 226.15 روپے ہوگئی ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسے مہنگا ہوکر 235 روپے کا ہے۔خیال رہے کہ انٹربینک میں گذشتہ روز کاروبار کے اختتام پر ڈالرکا بھاؤ 225.82 روپے تھا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] نیوز)کاروباری ہفتے کے آغاز پرہی انٹربینک میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا۔نجی ٹی وی کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر39 پیسے […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.