MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

شہر قائد میں سخت ترین پابندیوں کے باوجود بھی مضر صحت گٹگا کھلے عام فروخت ہونے لگا

0 317

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی (مسائل نیوز ) شہر قائد ایک بار پھر پولیس کی سرپرستی میں کینسر نما موضی مرض میں مبتلا کرنے والا مضر صحت گٹگا فروخت ہونے لگا دسٹرکٹ سٹی کے سب سے اہم تھانہ گارڈن میں مضر صحت گٹگے کھلے عام فروخت ہونے لگے ذرائع کے مطابق تھانہ گارڈن کے ایس ایچ او ماجد علوی نے آتے ہی علاقے میں گٹگا مافیا کی کمر توڑ دی تھی اور متعدد ایف آئی آر بھی درج کی تھی جو کہ ایک ڈرامہ کاروائیاں ثابت ہوئی ایس ایچ او گارڈن ماجد علوی نے گٹگا مافیا کا سارا حساب پرائیوت بیٹر نوید نامی شخص کے حوالے کردیا اور نوید نامی شخص کا ساتھ دو پولیس اہلکار دینے لگے ایس ایچ او ماجد علوی کو پرائیوت بیٹر نوید گٹگا مافیا سے ہفتہ وار وصولی کرکے ایس ایچ او گارڈن تک پہنچا کر دیتے ہیں ایڈیشنل آئی کراچی کے سخت احکامات کے ہیں کہ مضر صحت گٹگا مافیا پر سخت ترین کاروائیاں کی جائے اور ایسے عناصر کے خلاف قانونی کاروائیاں جاری رکھی جائے اس کے باوجود بھی ایس ایچ او گارڈن ماجد علوی نے پرائیوت بیٹر نوید کے ذریعہ گٹگا مافیا پر شفقت کا ہاتھ رکھا ہوا ہے ایک پرائیوت بیٹر نوید تھانہ گارڈن کے نجی معملات میں دخل اندازی کرتا ہیں جوکہ ایک سوالیہ نشان ہے ؟؟؟

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.