MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

عمران خان کا لانگ مارچ تاریخ کا سب سے بڑا لانگ مارچ ہوگا ‘ زلفی بخاری

0 237

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز) تحریک انصاف کے مرکزی رہنما زلفی بخاری نے کہا ہے کہ عمران خان کا لانگ مارچ تاریخ کا سب سے بڑا لانگ مارچ ہوگا ،لانگ مارچ کے لئے مختلف حلقوں سے لوگوں کو اکٹھا کررہے ہیں۔
پنجاب اسمبلی آمد کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے زلفی بخاری نے کہا کہ پرویز الٰہی وزیراعلیٰ یک طور پر فرائض سرانجام دے رہے ہیں ،وہ بھی لانگ مارچ میں ہمارے ساتھ ہوں گے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.