MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

کوئٹہ،سی ٹی ڈی کی کارروائی، 4 منشیات فروش ہلاک

0 539

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(مسائل نیوز)کوئٹہ کے نواحی علاقے ہزار گنجی کے قریب سی ٹی ڈی کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 4 منشیات فروش ملزمان ہلاک ہوگئے۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق کارروائی کے دوران ملزمان کے قبضے سے منشیات اور اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق ہلاک ملزمان کا تعلق کالعدم تنظیم سے تھا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.