MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

وزیراعظم کی اپیل پر ارکان پارلیمنٹ نے ایک ماہ کی تنخواہ سیلاب فنڈ میں دینے کا اعلان کر دیا

0 333

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز) وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی سیلاب متاثرین کی امداد کی اپیل پر ارکان پارلیمنٹ نے ایک ماہ کی تنخواہ سیلاب فنڈ میں دینے کا اعلان کر دیا ۔
جمعہ کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف کی سیلاب متاثرین کی امداد کی اپیل پر ارکان پارلیمنٹ ایک ماہ کی تنخواہ سیلاب فنڈ میں دیں گے ۔انہوں نے کہا کہ ارکان پارلیمنٹ سیلاب متاثرین سے یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے حکومت کے ساتھ مل کر سیلاب متاثرین کی ہر ممکن مدد کریں گے۔932

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.