MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ہم بلوچستان کے ہر شہری کے مسائل حل کرنے کی کوشش کرتے رہیں گے،ساجد ترین ایڈووکیٹ

0 271

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(مسائل نیوز) پراسیکیوٹر جنرل بلوچستان ساجد ترین ایڈووکیٹ کی کوشش کے بعد وکلا کو لاکھوں روپے کی تنخواہیں بالآخر ادا کرنے کی منظوری۔

- Advertisement -

بلوچستان کے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے وکلاء جو اسٹیٹ کونسلز/پروپر کونسلز کے طور پر پراسیکیوٹر جنرل آفس میں کام کر رہے ہیں۔ ان کی لاکھوں روپے کی تنخواہیں گزشتہ چند ماہ سے ادا نہیں کی گئیں حکومت کی طرف سے۔

پراسیکیوٹر جنرل ساجد ترین ایڈووکیٹ نے یہ مسئلہ مناسب پلیٹ فارم پر اٹھایا اور آخرکار وکلاء کو تنخواہیں ادائیگی کی اجازت دے دی گئی۔
ساجد ترین ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ ہم بلوچستان کے ہر شہری کے مسائل حل کرنے کی کوشش کرتے رہیں گے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.