MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

پنجاب حکومت نے بلدیاتی نظام سے متعلق عوام سے رائے طلب کر لی

0 301

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز) پنجاب حکومت نے بلدیاتی نظام سے متعلق عوام سے رائے طلب کر لی ۔ترجمان محکمہ بلدیات پنجاب کے مطابق محکمہ بلدیات پنجاب نے بلدیاتی نظام سے عوام سے رہنمائی طلب کی ہے ۔ایکٹ سے متعلق تجاویز یکم جون تک ای میل کیا جا سکتی ہیں۔ ایکٹ سے متعلق قیمتی تجاویز سیکرٹری لوکل گورنمنٹ کے پوسٹل ایڈرس پر بھی بھیجی جا سکتی ہیں۔عوام کی طرف سے موصول ہونے والی قیمتی تجاویز پر غور کیا جائے گا ۔میٹروپولیٹن کارپوریشنز ،میونسپل کارپوریشنز اور انتخابات کا موڈ کیا ہونا چاہیئے،محکمہ بلدیات نے نئے ایکٹ کی تیاری پر کام شروع کر دیا ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.